WhatsApp Image 2023 07 13 at 4.09.16 PM 338

گلگت بلتستان میں‌اسلام اباد کی مداخلت سے بھیانک نتائج ا سکتا ہے.نواز ناجی
urdu news, Islamabad’s intervention in Gilgit-Baltistan can have dire consequences
وزیر اعلی گلگت بلتستان کے انتخاب کے بعد اسپیکر اسمبلی نے نواز ناجی کو خطاب کرنے کا موقع دیا تو انہوں نے سب سے پہلے نو منتخب وزیر اعلی کو مبارکباد پیش کر دی اور ممبران اسمبلی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اپ لوگ اج اکیلے میں‌بیٹھ کو سوچیں کی پچھلے ایک ماہ میں‌جو کچھ ہوا ہے وہ ضمیر کو فیصلہ ہے تو سب کو مبارک. انہوں‌نے مزید کہا کہ اس یوان کو مقتدر کہہ کر اس میں‌جھوٹ بولا جاتا ہے.یہ اسمبلی مظلوم ہے. urdu news, Islamabad’s intervention in Gilgit-Baltistan can have dire consequences
گلگت بلتستان میں‌اسلام اباد کی مداخلت سے بھیانک نتائج ا سکتا ہے .

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت بلتستان میں‌ آسلام اباد کی مداخلت سے بھیانک نتائج آسکتا ہے.نواز ناجی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں