شگر کلین اینڈ گرین شگر مہم کے سلسلے میں مشہور ٹورسٹ پوائنٹ بلائنڈ لیک (جربہ ژھو ) کی مکمل صفائی کیا

urdu news, In connection with Shigar Clean and Green Shigar campaign

شگر کلین اینڈ گرین شگر مہم کے سلسلے میں مشہور ٹورسٹ پوائنٹ بلائنڈ لیک (جربہ ژھو ) کی مکمل صفائی کیا
شگر سب ڈویژنل مجسٹریٹ /اسسٹنٹ کمشنر شگر اصغر خان احمد نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کے ہمراہ میونسپل کمیٹی کے رضاکاروں کو لےکلین اینڈ گرین شگر مہم کے سلسلے میں مشہور ٹورسٹ پوائنٹ بلائنڈ لیک (جربہ ژھو ) کی مکمل صفائی کیا۔جس میں رضا کاروں کے ساتھ مقامی لوگوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ ضلع بھر میں انتظامیہ اور عوام کے تعاون سےصفائی مہم کو جاری رکھیں گےاور عوام کو صفائی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کیمپین چلانے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ ٹورزم ہماری مستقبل کہ معیشت کا دارومدار ہے ۔ اور یہاں کی مستقبل سیاحت سے جڑی ہوئی ہے۔ ہمارے ماحول کو صاف ستھرا رکھنا ہم سب کہ ذمہ داری ہے۔ یہ ہماری پہچان اور علاقے کی پہچان ہے۔ یہاں آنے والے سیاح ہماری صفائی ستھرائی دیکھ کر اچھے تصورات لے کر جائیں گے اور یہاں کے بارے میں دنیا بھی پیغام جائے گا۔

مشکلات زندگی اور ہم ، یاسر دانیال صابری

ہمارے فلسطینی بھائی اس وقت شدید کرب واذیت کا شکار اومشکلات سے دوچار ہیں۔پاکستان میں موجود ہر فرد فلسطین کا درد محسوس کرتا ہے ،مرکزی مسلم لیگ گلگت زون مقصود حسین سندھو

ضمنی الیکشن! پروفیسر قیصر عباس

urdu news, In connection with Shigar Clean and Green Shigar campaign

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں