WhatsApp Image 2024 01 23 at 4.40.27 PM 135

پنجاب محکمہ داخلہ نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری
5 سی این نیوز ویب،
صوبائی محکمہ داخلہ نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا.
Urdu news, implemented Section 144 across Punjab, notification issued
صوبائی محکمہ داخلہ نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا. صوبے میں کسی قسم کی عوامی اجتماع اور لوگوں کو جمع ہونے سےمنع کر دیا گیا، خلاف ورزی کے صورت میں‌پولیس ایکشن لے گا،

50% LikesVS
50% Dislikes

پنجاب محکمہ داخلہ نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں