شگر ایس پی شگر شیرآحمد کے زیر صدارت ایک اعلی سطحی اجلاس ایس پی آفس شگر میں منعقد ہوئی

urdu news, high-level meeting was held at SP Office Shigar

شگر ایس پی شگر شیرآحمد کے زیر صدارت ایک اعلی سطحی اجلاس ایس پی آفس شگر میں منعقد ہوئی
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این
شگر ایس پی شگر شیرآحمد کے زیر صدارت ایک اعلی سطحی اجلاس ایس پی آفس شگر میں منعقد ہوئی ہے جس میں کھوج ریزروٹ، سرینہ فورٹ شگر، سیپس ہوٹل، ریور ویوو ہوٹل سمیت دیگر تمام ہوٹلوں کے ذمہ داراں شریک ہوئے۔اس موقع پر ایس پی شگر نے ہوٹل ایسویشن کے اراکین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ھیکہ تمام ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز میں بین الااقوامی سیاحوں خصوصاً چائنیز شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کےلیے مرتب شدہ SOPs پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنائیں۔ تمام ہوٹل اور گیسٹ ہاوسز کے ذمہ داران سیاحوں کے بابت بنیادی ضروری معلومات بروقت ہوٹل آئی میں اندراج یقینی بنائیں علاوہ ازیں انہوں نے CCTV کیمروں کی تنصیب، سرچ لائٹس، میٹل ڈیٹکٹر، ایکسپولوسیو ڈیٹکٹر، واک تھرو گیٹ انسٹالمنٹ، پاونڈری پر باربڑ وائر اور گراونڈ و روف ٹاپ سکیورٹی پوسٹ تعمیر کرنے سمیت دیگر ضروری حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کے متعلق بھی ہدایات دی گئی۔

اسکردو بلتستان یونیورسٹی اور یونان ووکیشنل کالج چائینہ کے اشتراک سے ایسوسی ایٹ ڈپلومہ کلاس کی افتتاحی تقریب

محکمہ تعلیم بلتستان کے افیسران ایک کلرک کےآ گے بے بس ، ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان کو لکھے گئے لیٹر سامنے آگئے

سچا وعدہ، پروفیسر قیصر عباس

urdu news, high-level meeting was held at SP Office Shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں