محکمہ تعلیم بلتستان کے افیسران ایک کلرک کےآ گے بے بس ، ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان کو لکھے گئے لیٹر سامنے آگئے

urdu news, The officers of Education Department of Baltistan will be helpless for a clerk

محکمہ تعلیم بلتستان کے افیسران ایک کلرک کےآ گے بے بس ، ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان کو لکھے گئے لیٹر سامنے آگئے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
محکمہ تعلیم بلتستان کے افیسران ایک کلرک کےآ گے بے بس، روندو سے تعلق رکھنے والے محکمہ تعلیم کے کلرک جس پر ماضی میں مختلف الزامات تھے، ڈی ڈی اوز نے ان الزامات کے بابت ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان کو لیٹر لکھ دیا
جس کے باوجود اس کلرک نے مختلف سفارش کے بل بوتے پر پسند کی جگہ حاصل کر لیا
عوامی حلقے نے بھی محکمہ تعلیم میں ہونے والے ان بے ضابطگیوں پر برہمی کا اظہار کر کے وزیر تعلیم۔گلگت بلتستان اور سیکریٹری تعلیم سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا گیا.
محکمہ تعلیم بلتستان کے افیسران ایک کلرک کےآ گے بے بس

نوکری 2024، ڈیٹا کللیکٹر کی نوکری کا موقع

شگر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول وزیرپور میں ایس ایم سی کا اجلاس،ا سکول کی بہتری کے لیے لائحہ عمل طے

ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر امریکی پابندیاں امریکہ کا نیا اقدام

یوٹیلیٹی سٹورز میں گھی کی قیمت میں اضافہ

urdu news, The officers of Education Department of Baltistan will be helpless for a clerk

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں