شگر اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری شیخ شبیر میثمی اور شیخ مرزا علی کا شہید سید جان علی شاہ کی گھر آمد ،

urdu news, Gilgit baltistan news 29

شگر اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری شیخ شبیر میثمی اور شیخ مرزا علی کا شہید سید جان علی شاہ کی گھر آمد ،
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری شیخ شبیر میثمی اور شیخ مرزا علی کا شہید سید جان علی شاہ کی گھر آمد ، شہید کی قبر پر قائد ملت جعفریہ پاکستان سید ساجد علی نقوی کی جانب سے پھول چڑھائے ، شہید کی اہلیبیت کی شان مدح سرائی اور خدمات کو زبردست الفاظ میں خارج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اہلبیت کی شان میں ثنا خوانی کرنا اور شہر اہلبیت کرنا نصیب والوں کو ملتا ہے اور موت بھی ان کی شان بیان کرتے ہوئے آئیں تو وہ شخص خوش قسمت ہوتا ہے۔ سید جان علی شاہ ، علی کاظم خوش قسمت انسان تھے جن کو اہلیبیت کی شان بیان کرتے ہوئے موت آئے ۔ اور ان کی موت پر پوری پاکستان اور دنیا بھر کے اہلبیت سے محبت رکھنے والوں کو دکھ ہیں۔
urdu news, Gilgit baltistan news

دنیا بھر میں پھیل گیا کہ گلگت بلتستان حقیقت میں سرزمین اہل بیت ہے ۔ کلثوم ایلیاء شگری

سندھ ہائیکورٹ نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

پانچویں اور آٹھویں رزلٹ، پانچویں اور آٹھویں جماعت کا نتیجہ دوبارہ تیار کرنے کا فیصلہ خوش آیند یا خوش فہمی

کرم میں امدادی قافلے پر حملہ، مسلح افراد امدادی سامان لوٹ کر لے گئے، ڈرائیورز پر بھی حملہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں