شگر . بیچ چوراہے کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر راجہ اعظم نے کارکنوں کے جزبات مجروح کئے. تاریخ میں پہلی بار ڈسٹرکٹ شگرکو دو بار وزیر اعلی کی منصب کے لیے موقع دیا . پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم شگر
شگر . بیچ چوراہے کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر راجہ اعظم نے کارکنوں کے جزبات مجروح کئے. تاریخ میں پہلی بار ڈسٹرکٹ شگرکو دو بار وزیر اعلی کی منصب کے لیے موقع دیا . پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم شگر
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر پی ٹی آئی شگر کے نظریاتی کارکنان علی احمد شگری، شیر علی شگری، علی نادم بلتی، اشرف شگری، جاوید عباس، ظہیر شگری اور دیگر نے کہا ہے کہ بیچ چوراہے کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر راجہ اعظم نے کارکنوں کے جزبات مجروح کئے۔ جس کا خمیازہ انہیں بھگتنا پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ شگر کی تاریخ میں پہلی بار 3 سال میں 6 ارب سے زائد کے ترقیاتی فنڈ ملے جو کہ قائد عوام عمران خان کی عوام پر احسان اور علاقے سے محبت کی ثبوت یے. پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ڈسٹرکٹ شگرکو دو بار وزیر اعلی کی منصب کے لیے موقع دیا گیا یہ قائد عوام عمران خان کا ڈسٹرکٹ شگر پر سب سے بڑا احسان تھا بدقسمتی سے ہر بار اس موقع کو بنا کسی وجہ کے ضائع کیا گیا. عوام اب بیدار ہو چکا ہے کہ وہ اب شخصیات کے خاطر اپنے ضمیر کو مجروح نہیں کرینگے.. جس جھنڈے تلے کامیاب ہوکر اعلی عہدوں پر فائز رہے آج کارکنوں کو بھی وہ جھنڈا اٹھانے کی اجازت نہیں دی گئی. کارکنوں کو اعتماد میں لیے بغیر کیا ہوا فیصلہ اب مسلط نہیں کیا جا سکتا..آنشاءاللہ کارکنان مایوس نہیں ہونگے اور قائد عوام کی ویژن کو پہلے سے مضبوط انداز میں آگے بڑھائیں گے.
عدت کیس، خاورمانیکا جج سے کیس ٹرانسفر کرنے کی درخواست، جج نے ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا
urdu news, For the first time in history, District Shigar gave the opportunity for the position of Chief Minister by PTI