پاکستان سے غیر ملکیوں کا انخلاء جاری، طور خم بارڈر سے 5085 افغانیوں کا واپس بھیج دیا ۔

پاکستان سے غیر ملکیوں کا انخلاء جاری، طور خم بارڈر سے 5085 افغانیوں کا واپس بھیج دیا ۔
5 سی این نیوز ویب
پاکستان سے غیر ملکیوں کا انخلاء جاری ہے ، طور خم بارڈر سے 5085 افغانیوں کو افغانستان بھیچ دیا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق 828 غیر قانونی طور پر مقیم خاندانوں کو طور خم بارڈر کے زریعے بھیج دیا گیے ہیں ۔
محکمہ داخلہ کے مطابق طور خم بارڈر سے 1403 مرد، 1394 عورتیں اور 2112 بچے شامل ہیں ۔
محکمہ داخلہ کے ریکارڈ کے مطابق اب تک 189259 غیر ملکیوں کو بھیج دیئے گئے ہیں ۔اس میں 13327 خاندان ، 53327 مرد، 40976 عورتیں ،94956 بچوں کو پاکستان سے افغانستان بھیچ دیا گیا ہے
urdu news, Evacuation of foreigners from Pakistan

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں