شگر نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو وزیر اعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، شگر چیرمین آل یوتھ شگر مولاناعلی رضاناصری

شگر نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو وزیر اعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، شگر چیرمین آل یوتھ شگر مولاناعلی رضاناصری
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر چیرمین آل یوتھ شگر مولاناعلی رضاناصری نے نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو وزیر اعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میاں شہباز شریف ایک کنہ مشق سیاستدان اور بہترین ایڈمنسٹریٹر ہیں۔ ان کی دور میں پاکستان ترقیوں کہ نئی منزلیں طے کرینگے۔ امید ہے میاں شہباز شریف کو وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے سے ملک کی ترقی کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گے بالخصوص گلگت بلتستان کے مسائل پر خصوصی توجہ دیں گے۔وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے مطالبہ کرتاہوں کہ گلگت بلتستان کوآئینی حقوق دے کر یہاں کی محرومیوں کا ازالہ کریں۔

اسسٹنٹ کمشنر شونٹر محمد حسین بٹ نے سب ڈویژن شونٹر کے مختلف ویٹنری ڈسپنسری کا دورہ کیا

وادی شگر سیاحت کا حب ہے۔ یہاں سب سے زیادہ غیر ملکی سیاح اور کوہ پیما آتے ہیں۔ کوہ پیمائی کے شوقین افراد کیلئے یہ خطہ جنت ہیں ، ایڈیشنل سیکرٹری ٹورزم گلگت بلتستان ذاکر حسین

PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024 سیزن 9 دلچسپ معلومات

Urdu news, congratulates newly elected Prime Minister of Pakistan

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں