WhatsApp Image 2024 03 26 at 10.33.45 PM 130

شگر شانگلہ میں مسافر حملہ کا مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ ملک دشمنوں کا کام ہے سیکریٹری جنرل اتحاد اہل حدیث
شگرسیکریٹری جنرل اتحاد اہل حدیث ٫ ترجمان مرکزی مسلم لیگ بلتستان زؤن عمران شگری نے شانگلہ میں مسافر حملہ کا مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ ملک دشمنوں کا کام ہے۔ چینی انجینئرز پہ حملہ ھمارے سلامتی پہ حملہ کی مترادف ھے چین اور پاکستان ایک اچھا ہمسایہ ملک ہے اور دونوں ممالک کی دوستی مثالی ھے ۔ جسے انڈیا جیسی دشمن اس دوستی کو خراب کرنے کی کوشش ہوسکتی ہے ۔ انہون نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس دہشت گردی کی شفاف تحقیقات کرکے اس واقعے میں ملوث اور سہولت کاروں کیلئے کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔ تاکہ آئندہ کسی بھی ملک دشمن عناصر کو اس طرح کی مذموم حرکت کی جرات نہ ہوسکیں۔

15 سالہ اسلام خلیلوف کی بہادری نے 100 سے زائد افراد کی جان بچائی

پاکستان میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ اوگرا نے جولائی سے بڑھانے کا امکان ظاہر کر دیا

urdu news, Condemning the passenger attack in Shangla,

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر شانگلہ میں مسافر حملہ کا مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ ملک دشمنوں کا کام ہے سیکریٹری جنرل اتحاد اہل حدیث

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں