WhatsApp Image 2023 10 09 at 10.31.34 AM 280

گلگت۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے حلقہ بندی کمیٹیوں کا سہہ روزہ تربیتی سیشن جاری
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز ویب
سیکریٹری بلدیات گلگت بلتستان،گلگت ڈویژن اور دیامر استور ڈویژن کے کمشنرز،ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز لوکل گورنمنٹ شریک۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ماہرین کی جانب سے
حلقہ بندی کے لیے بین الاقوامی معیارات،گلگت بلتستان میں مقامی حکومت کی حد بندی کے لیے قانونی ڈھانچہ،گلگت بلتستان لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014 اور 2017 و دیگر تیکنیکی پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا جارہا ہے۔
urdu news, Commission of Gilgit-Baltistan has conducted a three-day training session
شعبہ تعلقات عامہ
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان

50% LikesVS
50% Dislikes

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے حلقہ بندی کمیٹیوں کا سہہ روزہ تربیتی سیشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں