شگر میں تین روزہ جشن بہاراں پولو کپ کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز ہوگیا

urdu news, colorful celebrations of the three-day Baharan Polo Cup

شگر میں تین روزہ جشن بہاراں پولو کپ کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز ہوگیا
شگر(عابد شگری) شگر میں تین روزہ جشن بہاراں پولو کپ کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ تقریبات کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر شگر اصغر خان احمد نے کیا۔ پولو کہ کے پہلے روز ایک میچ کھیلا گیا۔ جوکہ شگر ریڈ اور وائٹ کے درمیان کھیلا گیان جس میں شگر وائٹ نے ریڈ کو 2 کے مقابلے میں 10 گول سے شکست دی۔ پولو کے خوبصورت میچ کو دیکھنے کیلئے ہزاروں کی تعداد میں شائقین اماچہ پولو گراؤنڈ میں موجود تھے۔ جبکہ بڑی تعداد میں ملک کے دیگر حصوں سے آئے ہوئے سیاح اور کافی تعداد میں غیر ملکی سیاح بھی پولو کی اس خوبصورت اور دلچسپ میچ کو دیکھنے کیلئے گراؤنڈ میں موجود تھے۔ جنہوں نے خوب دل کھول کھلاڑیوں کو داد دی۔ پولو کے خوبصورت میچ آئندہ 3 روز تک جاری رہیں گے۔ جس میں بلتستان بھر کے بہترین ٹیمیں مدمقابل ہونگے۔
شگر میں تین روزہ جشن بہاراں پولو کپ کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز ہوگیا

شگر ڈپٹی کمشنر اور اے سی شگر کا گزشتہ شب مرہ پی بالا میں آگ لگنے والے رہائشی مکان کا دورہ ، متاثرہ خاندان سے ملاقات ہمدردی اظہار

شگر ، محکمہ صحت میں سیاسی مداخلت عروج پر، آر ایچ سی شگر میں ایل ایچ وی کی کمی، خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا

شگر، بلدیاتی الیکشن جلد ہی منعقد ہونگے تاکہ اختیارات فوری نچلی سطح پر منتقل ہوسکے۔ ا لیکشن کمشنر گلگت بلتستان

urdu news, colorful celebrations of the three-day Baharan Polo Cup

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں