ڈ پٹی کمشنر شگر کی صدارت میں ایک اہم اجلاس ،سرفہ کولڈ ڈزٹ جیب ریلی کے انتظامات کا جائزہ ، ایس ایس پی شگر بھی شریک ہوئے

ڈپٹی کمشنر شگر کی صدارت میں ایک اہم اجلاس ،سرفہ کولڈ ڈزٹ جیب ریلی کے انتظامات کا جائزہ ، ایس ایس پی شگر بھی شریک ہوئے
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز ویب
ڈپٹی کمشنر شگر کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس ایس پی شگر عبدالرؤف، ایس ڈی پی او شگر عطاءاللہ سمیت دیگر پولیس افسران نے شرکت
ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس ایس پی شگر عبدالرؤف، ایس ڈی پی او شگر عطاءاللہ سمیت دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی 2023 کے دوران ٹریفک کا نظام بہتر رکھنے کے لئے انتظامات پر گفتگو کیا گیا شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی شگر نے کہا کہ یہ ایونٹ ملکی سطح کا بڑا ایونٹ ہے اس ایونٹ کے دوران ٹریفک کی روانی میں کسی قسم کا مسئلہ پیش نہیں آنا چاہئے۔ اس سلسلے میں ہر قسم کا اانتظامات کیا جائے ایس ایس پی شگر عبدالرؤف نے ڈی سی شگرکو اب تک کئے گئے انتظاامات کے حوالے سے بریفنگ دی گفتگو کے دوران ڈی سی شگر نے شگر کے عوام سے بھی اپیل کی کہ ایونٹ کے دوران دیگر علاقوں سے آئے ہوئے مہمانوں کے ساتھ علاقائی روایات کے مطابق خدمت کریں ٹریفک پولیس اور دیگر انتظامی ذمہ داروں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ آنے والے مہمانان یہاں سے اچھے تاثرات لے کر جائیں۔ ڈپٹی کمشنر شگر کی صدارت میں ایک اہم اجلاس ،سرفہ کولڈ ڈزٹ جیب ریلی کے انتظامات کا جائزہ ، ایس ایس پی شگر بھی شریک ہوئے

urdu news, cold desert, shigar cold desert jeep rally

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں