ہنزہ ، التت سے تعلق رکھنے والی نویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کردی

ہنزہ ، التت سے تعلق رکھنے والی نویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کردی
5 سی این نیوز ویب
ہنزہ گلگت بلتستان ، ہنزہ ، لتت سے تعلق رکھنے والی نویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کردی ، مقامی لوگوں‌کا کہناہے کہ وہ کلاس ٹیچر نےدوسرے تمام اساتذہ کے سامنے ناقابل ہونے کا طعنہ دیا اسے ناقابل ہونے کا طعنہ دینے سے دل برداشتہ ہوکر لڑکی نے اپنی زندگی کا چراغ گُل کردی. اساتذہ کے رویے اسٹوڈینس پر بہت اثر ہوتا ہے ،
Urdu news, class 9th student suicide in hunza

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں