شگر معروف مفسرالقران پروفیسر ڈاکٹر سیف اللہ خالد کو سیکرٹری جنرل مرکزی مسلم لیگ پاکستان بنے پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں ترجمان مرکزی مسلم لیگ گلگت بلتستان عمران حسین شگری

urdu news, become Secretary General of Central Muslim League Pakistan

شگر معروف مفسرالقران پروفیسر ڈاکٹر سیف اللہ خالد کو سیکرٹری جنرل مرکزی مسلم لیگ پاکستان بنے پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں ترجمان مرکزی مسلم لیگ گلگت بلتستان عمران حسین شگری
شگر(پ ر)ترجمان مرکزی مسلم لیگ گلگت بلتستان عمران حسین شگری نے کہا ہے کہ معروف مفسرالقران پروفیسر ڈاکٹر سیف الله خالد کو سیکرٹری جنرل مرکزی مسلم لیگ پاکستان بنے پہ مبارک باد
پیش کرتے ہے۔ ایسے مقام ایسے نیک سیرت انسان کولائق ہے ۔ جو پارٹی کارکنان کو اپنے بھائی کی طرح محبت سے پیش اتے ھے کسی کو اپنی پارٹی سے دور جانے نہیں دیتا سب کو ساتھ لیکر چلنے والے اور کسی کو کوئی پریشانی ائے تو یہ نیک سیرت میرے امیر اس پریشانی کو اپنا پریشان تصور کرتے جب تک اس بھائی کا مسئلہ حل نہیں ھوتے اس وقت تک اپ بھی سکون سے نہیں رہتے اپ گلگت بلتستان کے لوگوں سے بے انتہا محب کرنا والا اور ملنسار انسان ہے. اپ کئی کتابوں کی مصنف اور اتحاد امت کے عظیم داعی ھے۔ اپ کو مرکزی مسلم لیگ پاکستان کی جنرل سیکرٹری بنا ہی مرکزی مسلم لیگ کے کارکنوں کو باعث مسرت اور خوشی کا مقام ہے اور یہ سن کر گلگت بلتستان کے کارکنوں میں خوشی کی ایک لہر دوڑنے لگے ھے اللہ اپ کو کامیابیاں عطاء کریں

ٹی 20، قومی ٹیم ائر لینڈ کے خلاف اپنا دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلے گا

شگراسسٹنٹ کمشنر/سب ڈویژنل مجسٹریٹ ضلع شگر اصغر خان احمد نے حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات دیکھنے کے لیے تھورگو باشہ کا دورہ کیا

گلگت ، گزشتہ روز ایزی پیسہ فراڈ کیس میں ملوث4 نوسربازوں کو جی بی پولیس نے گرفتا کر لیا،

urdu news, become Secretary General of Central Muslim League Pakistan

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں