کینیڈا میں بھارتی ہیڈ اسکواڈ کی گرفتاری، 3 ملزمان حراست میں

urdu news, Arrest of Indian head squad in Canada, 3 accused in custody

کینیڈا میں بھارتی ہٹ اسکواڈ کی گرفتاری، 3 ملزمان حراست میں
کینیڈا کی حکومت نے خالصتانی رہنما کے قتل کے شبے میں بھارتی ہٹ اسکواڈ کو گرفتار کر لیا۔ اس معاملے میں تین ملزمان حراست میں لے لیے گئے ہیں۔
گذشتہ سال، سری میں خالصتانی رہنما ہردیپ سنگھ نجر کو نامعلوم افراد نے قتل کیا تھا۔ اس واقعے کے بعد کینیڈین حکومت نے بھارت کی جانب سے شبہات کا اظہار کیا تھا۔لیکن اب غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، کینیڈین پولیس نے ہٹ اسکواڈ کے تین ممبران کو گرفتار کر لیا ہے۔ انہیں خالصتانی رہنما کو قتل کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا۔
اس واقعے نے کینیڈا میں بھارتی سفارتی روابط پر بھی اثرات مرتب ہو سکتے ہے ۔ اس معاملے کی تفصیلات کو کینیڈین اور بھارتی حکومتوں کی درخواست پر آئندہ تحقیقات میں شامل کیا جا رہا ہے۔اس بھارتی ہٹ اسکواڈ کی گرفتاری سے کینیڈا کی عوام کو امن و امان کی خوشی ہے۔ قانون کی پابندی کی فراہمی اور مجرمان کے سختی سے خلاف ورزی پر کارروائی کی امید ہے۔

قومی ٹیم آئرلینڈ سے میچ سے قبل ٹرینگ کے لیے قدافی اسٹیڈیم پہنچ گئے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں‌فائر فائٹرز کا عالمی منایا جا رہا ہے صرف کراچی میں 33 فائر فائٹرز شہید ہو گئے.

urdu news, Arrest of Indian head squad in Canada, 3 accused in custody

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں