پاکستان سمیت دنیا بھر میں‌فائر فائٹرز کا عالمی منایا جا رہا ہے صرف کراچی میں 33 فائر فائٹرز شہید ہو گئے.

urdu news, Fire fighters day

پاکستان سمیت دنیا بھر میں‌فائر فائٹرز کا عالمی منایا جا رہا ہے صرف کراچی میں 33 فائر فائٹرز شہید ہو گئے.
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پاکستان سمیت بھر میں‌فائر فائٹرز کا عالمی منایا جا رہا ہے ، فائر فائٹر منانے کا مقصد فائر فائٹر سے وابسطہ لوگوں‌کی حقوق کی تحفظ اور اور آگاہی کے لئے منا یا جاتا ہے، فائر فائٹر ز کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے، پاکستان میں فائر فائٹرز کی تحفط کے لیے کوئی خاص اقدامات نہیں کرتے گزشتہ سال کراچی میں‌فائر فائٹرز لوگوں کو بچاتے ہوئے 33 فائر فائٹرز شہید ہو چکے ہیں.ملک پاکستان میں فائر فائٹرز سے متعلق اداروں میں مالی مشکلات کی وجہ سے مکمل تحفظ کے لئے ساز و سامان موجود نہیں‌ہیں.
فائر فائٹرز کا دن منانے کے ساتھ ساتھ لوگوں‌کی تحفظ اور سہولیات مہیا کرنے ہونگے، میر کراچی نے کہا کہ فائر فائٹرز ہمارے ہیرو ہیں، ان کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے.

شگر ، چلاس بس حادثے میں جان بحق شگر کے شہری فدا حسین کا نماز جنازہ آبائی علاقہ حشوپی میں ادا کرنے کے بعد سپرد خاک کردیا۔

پاکستان نے تاریخ رقم کر دی، پہلا سٹیلائٹ آئی کیوب چاند پر روانہ کر دیا

urdu news, Fire fighters day

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں