شگر جمعہ الواع کے موقع پر جامع مسجد چھورکاہ ایک عظیم الشان ریلی، سرائیل کی ظلم وبربریت گریٹر اسرائیل کے لیے راہ ہموار کرنا ہے مگر وہ کھبی کامیاب نہیں ہوگا، صدر علماے امامیہ شگر سید طہٰ شمس دین
شگر جمعہ الواع کے موقع پر جامع مسجد چھورکاہ ایک عظیم الشان ریلی، سرائیل کی ظلم وبربریت گریٹر اسرائیل کے لیے راہ ہموار کرنا ہے مگر وہ کھبی کامیاب نہیں ہوگا، صدر علماے امامیہ شگر سید طہٰ شمس دین
شگر جمعہ الواع کے موقع پر جامع مسجد چھورکاہ ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مین بازار چھورکاہ پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کرگیے ۔ جلسے میں صدر علماے امامیہ شگر سید طہٰ شمس دین ۔شیخ ضامن علی مقدسی ۔شیخ شکور علی شمس دین ۔ شیخ محمد حسین ۔ شیخ سخاوت حسین جوادی شیخ نبی نجفی ۔ شیخ یوسف اخونزادہ شیخ کاظم مولانا غلام عباس شیخ جعفر اور شیخ جمیل نے شرکت کی اس موقع پر فلسطین کے حق میں ترتیب دیا گیا ترانے پیش کیے گیے اس موقع پر خطاب کرتے ہوے سید طہٰ شمس دین نے کہا کہ اسرائیل کی ظلم وبربریت گریٹر اسرائیل کے لیے راہ ہموار کرنا ہے مگر وہ کھبی کامیاب نہیں ہوگا اور فلسطین پر ڈھاے جانے والا مظالم اسرائیل کی خاتمے کا سنگ میل ثابت ہوگا اسرائیل کك اس جرأئم پر انسانیت شرمندہ ہے اور انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیاہے ۔ملک کے حق میں۔اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف فلگ شگاف نعروں کے ساتھ اجتماع اختتام پذیر ہوگئے
urdu news, A grand rally at Jamia Masjid Churkah on the occasion of Shigar Jumatul wad