صدر پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن شگرفدا حسین نے وزیر صحت راجہ اعظم خان کو وزارت سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے گلدستہ پیش کیا

presented a bouquet to Health Minister

صدر پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن شگرفدا حسین نے وزیر صحت راجہ اعظم خان کو وزارت سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے گلدستہ پیش کیا
شگر(5 سی این نیوز ) پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن شگر نے اپنے مطالبات کی حمایت پر وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ اعظم خان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ اس سلسلے میں صدر پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن شگرفدا حسین نے وزیر صحت راجہ اعظم خان کو وزارت سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوٸے گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر جنرل سیکرٹری محمد اقبال اور دیگر کابینہ اراکین بھی ہمراہ تھے۔ صدر ایسوسی ایشن نے ریواٸز سروس سٹریکچر کی منظوری کے حوالے سے ان کی حمایت کا شکریہ بھی ادا کیا۔اور ہر ممکن تعاون کا بھی یقین دلایا۔ وزیر صحت نے امید ظاہر کی کہ پیرا میڈیکس انسانی زندگی کی خدمت کو اپنا شعار بناٸیں یہ ایک مقدس پیشہ ہے اس لیٸے اپنے پیشے کا رتبہ برقرار رکھنا اس پیشے سے جڑے افراد پر لازم ہے

ICC T20 world cup 2024، ٹی 20 ورلڈ کپ 2024, سری لنکا کا مقابلہ ساؤتھ افریقہ سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، عمان اور نمیبیا کے درمیان سنسی خیز مقابلے کے بعد عمان نے سپر اوور میں جیت حاصل کر لیا

تحصیل تسر باشہ کا افتتاح ہونے کے باوجود بھی تحصیل آفس فعال نہ ہوسکا

پی ٹی آئی شگر یوتھ ونگ کابینہ کا اعلان ، نوٹیفیکیشن جاری ، پارٹی میں غداروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے خالد خورشید

presented a bouquet to Health Minister

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں