سابق وزیر اعظم عمران خان کا اٹک جیل میں پہلی رات کیسے گزرا تفصلات سامنے اگئے.

عمران خان کا اٹک جیل میں پہلی رات کیسے گزرا تفصلات سامنے اگئے.
urdu news, Details of how Imran Khan spent his first night in Attock Jail have come out.
5 سی این نیوز ویب،
سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں اسلام اباد کے سیشن جج ہمایوں دلاور نے گزشہ روز 3 سال قید اور 5 سال کے لیے ناااہل کر دیا گیا تھا، اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو کل ہی لاہور زمان پارک اپنے رہایش گاہ سے پنجاب پولیس نے گرفتار کر کے اسلام اباد منتقل کر دیا گیا بعد ازاں اٹک جیل منتقل کر دیا ،
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جیل میں پہلی رات عام قیدیوں کی طرح گزرا گیا جیل مینو کے مطابق کھانا دیا گیا. چیئرمین پی ٹی ائی رات کے کچھ پہر سو کے گزرا اور پھر ادھی رات تہجد کی نمازیں‌پڑتے رہے، اور فجر کے بعد ان کو ناشے میں‌ سابق وزیر اعظم کو بریڈ سلایئس، فرائی و ابلا انڈا، مکھن اور چائے دی گئی ،
جیل حکام نے مذید کہا کہ سابق وزیر اعظم کو جیل میں‌سی کلاس کی سہولت مہیا کیا گیا ہے جس بیرک میں سابق وزیر اعظم نواز شریف قید رکھے گئے تھے اسی بیرک میں‌سابق وزیر اعظم عمران خان کو قید رکھے گئے ہے. نواز شریف کو اے سی ، اخبار، ٹی وی، کتابیں ، ایئرکنڈیسن ، روم کولر ، جھوٹا فریج،بستر اور مشقتوں‌ کی اجازت ہوتی تھی ، لیکن عمران خان کو یہ سب ہوم ڈپارمنٹ کی اپرویل سے مشروط کر دی گئی ہے،
اٹک جیل کی اطراف میں جیل کے کمانڈوز ، پولیس ، اور رینجرز کی گشت بھی بڑھا دیا گیا ہے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں