شگر تھورگو باشہ روڈ جو کہ ٹھیکدار کو دے کر تقریباً دو سال بیت گئے ہیں اور اب بھی روڈ بنانے کے نام ہی نہیں لے رہا ہے
شگر تھورگو باشہ روڈ جو کہ ٹھیکدار کو دے کر تقریباً دو سال بیت گئے ہیں اور اب بھی روڈ بنانے کے نام ہی نہیں لے رہا ہے
urdu news
(اسحاق نوری)شگر تھورگو باشہ روڈ جو کہ ٹھیکدار کو دے کر تقریباً دو سال بیت گئے ہیں اور اب بھی روڈ بنانے کے نام ہی نہیں لے رہا ہے۔روڈ گاڑیاں تو دور کی بات پیدل چلنے کے بھی لائق نہیں ہے ،urdu newsآج پھر ایک گاڑی بال بال بچ گئے ہیں اور ساتھ ہی مزید کوئی گاڑی اگر حادثہ کے شکار ہوکے کوئ جانی یا مالی نقصان ہونے کی صورت میں جناب ڈی سی صاحب،اے سی صاحب اور ایکسن صاحب خود ذمہ دار ٹھہرائیں گےurdu news اور ساتھ ساتھ ایک بار پھر ہم اہالیان تھورگو حکومت وقت اور شگر انتظامیہ بلخصوص ڈی سی صاحب کو ہاتھ جوڑ کر عرض کرتے ہیں کہ اس ایشو پہ فلفور نوٹس لے روڈ کے کام کو شروع کرے ورنہ ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔اہالیان تھورگو شگر urdu news