اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 22 اکتوبر کو مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 22 اکتوبر کو مقرر
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کی سماعت 22 اکتوبر کو مقرر کر دی ہے۔ ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست کو کازلسٹ میں شامل کر دیا ہے اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کریں گے۔گزشتہ سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے نہ ہو سکی تھی۔ عدالت نے ایف آئی اے کو پہلے ہی نوٹس جاری کر دیا ہے جبکہ سپیشل جج سنٹرل نے اس سے قبل بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 22 اکتوبر کو مقرر
urdu-news-395
پاکستان ریلوے نے آن لاین ٹریکنگ سسٹم متعارف کرایا دیا
Load/Hide Comments