WhatsApp Image 2023 07 19 at 8.30.57 AM 202

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے ایس ایس پی شگر عبدالرٶف کے ہمراہ اہم امام بارگاہوں دورہ
urdu news
ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے ایس ایس پی شگر عبدالرٶف کے ہمراہ اہم امام بارگاہوں کاوزٹ کیا مجالس کمیٹیوں سے ملاقات کی ساتھ ہی جلوس عزا کے راستوں کا بھی معاٸنہ کیا۔urdu newsایس ایس پی شگر نے ڈی سی شگر کو جلوس کے راستوں مجالس کے اوقات کار کے ساتھ سکیورٹی انتظامات کی مکمل بریفینگ دی۔urdu newsڈی سی شگر نے اطمنان کا اظہار کرتے ہوٸے کہا کہ ان شاء اللہ محرم کے جلوس و مجالس بالکل امن و امان کے ساتھ منعقد ہونگے ایس ایس پی شگر کو ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی۔ urdu news
علی نقی پی آر او برائے ڈی سی شگر

50% LikesVS
50% Dislikes

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے ایس ایس پی شگر عبدالرٶف کے ہمراہ اہم امام بارگاہوں دورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں