پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی گمشدگی کا معاملہ زیر بحث ہوگا، پشاور ہایئکورٹ چھٹی کے دن بھی کھل گیا
پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی گمشدگی کا معاملہ زیر بحث ہوگا، پشاور ہایئکورٹ چھٹی کے دن بھی کھل گیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی گمشدگی کا معاملہ زیر بحث ہوگا، پشاور ہایئکورٹ چھٹی کے دن بھی کھل گیا ، پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی گمشدگی کا معاملہ زیر بحث ہوگا . خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی مبینہ گمشدگی کے معاملے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج دوپہر 2 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اس اجلاس میں وزیراعلیٰ کے اغواء کے معاملے پر تفصیلی بحث کی جائے گی۔ اس کے علاوہ، خیبرپختونخوا ہاؤس میں خواتین اور بچوں کے ساتھ بدسلوکی کے حالیہ واقعے پر بھی گفتگو کی جائے گی۔یہ اجلاس اسمبلی کے رولز 20 سے ہٹ کر بلایا گیا ہے، کیونکہ چھٹی کے دن اسمبلی کا اجلاس بلانے کی اجازت نہیں ہوتی۔ تاہم، موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ صوبے کی نازک سیاسی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ہنگامی اجلاس بلایا گیا ہے۔urdu-news-334 پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی گمشدگی کا معاملہ زیر بحث ہوگا
علی امین گنڈا پور کی گرفتاری, معاملات سنگین ہو گیا۔ کےپی ہاؤس کا کے پی کے لوگوں نے گیر لیا۔