سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے گرفتار نہیں ہوئے ، محفوظ مقام پر موجود ہیں سابق ترجمان سی ایم
سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے گرفتار نہیں ہوئے ، محفوظ مقام پر موجود ہیں سابق ترجمان سی ایم
رپورٹ، 5 سی این گلگت .
سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے گرفتار نہیں ہوئے ، محفوظ مقام پر موجود ہیں سابق ترجمان سی ایم ، مختلف میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان گرفتار ہو جانے کی خبریںگردش کر رہی تھی ، تاہم ترجمان سابق وزیر اعلی نے اپنے سوشل میڈیا کے زریعے کارکنوںمیںپھیلائے گئے خبروں کی تردید کرتے ہو ئے کہا کہ ، خالد خورشید محفوظ مقام پر موجود ہیں، ان کی کوئی گرفتاری نہیں ہوئے.
سابق ترجمان نے مزید کہا کہ کامیاب جلسے اور سابق وزیراعلی خالد خورشید کے تاریخی خطاب سے ہواس باختہ فسطائی حکومت کی پوری کوشش ہے بزور طاقت انہیں غیر قانونی طریقے سے پابند سلاسل کیا جائے۔
مگر الحمد اللہ سابق وزیراعلی خالد خورشید محفوظ ہیں
سابق ترجمان وزیراعلی گلگت بلتستان علی تاج urdu news
سوات زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ، لوگوں میںخوف و ہراس، لوگوں کا کلمہ کا ورد،