پی ٹی آئی کے رہنما شیر افصل مروت کا پارٹی رکنیت معطل، نوٹفیکشن کا علم نہیں، چئیرمین گوہر علی خان

urdu news

پی ٹی آئی کے رہنما شیر افصل مروت کا پارٹی رکنیت معطل، نوٹفیکشن کا علم نہیں، چئیرمین گوہر
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پی ٹی آئی کے رہنما شیر افصل مروت کا پارٹی رکنیت معطل، نوٹفیکشن کا علم نہیں، چئیرمین گوہر، ایک نوٹفیکشن کے ذرئعے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افصل مروت کو پارٹی رکنیت معطل کرنے کا نوٹفیکشن جاری کر دیا گیا، جس کے رد عمل میں‌پی ٹی آئی چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ایسا کوئی فیصلہ نہیں‌ہوا. نوٹفیکشن کا علم نہیں ہے.
نوٹفیکشن میں پاکستان تحریک انصان کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شمیم نقوی کے دستخظ کے ساتھ جاری کر دی گئی ہے ، لیکن چیئرمین کے علم میں‌نہیں‌ہے ، شوشل میڈیا پر شیر افصل مروت کے فالورز کافی تشویش کا سامنا ہے.

دن بھر کی اہم خبروں‌کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں

دست برداری! پروفیسر قیصر عباس!

اسکردو ہوٹل میں ایک جانبحق یا دو بے ہوش ، معمہ بن گیا، حقیقت سامنے آگئے.

urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں