PSL 2024 ملتان سلطان نے اسلام آباد یونایٹیڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

PSL 2024 ملتان سلطان نے اسلام آباد یونایٹیڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
5 سی این اسپورٹس
PSL 2024 سپر لیگ 2024 میں آج کے پانچویں میچ میں‌ملتان سلطان نے اسلام یونائٹیڈ کو 5 کٹوں سے شکست دے دی.
PSL 2024 سیزن 9 کا یہ میچ میں ملتان کرکٹ اسٹیڈئم میں‌کھیلے گئے . ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائٹیڈ کو بیٹنگ کی دعوت دے دی اور فیلڈنگ کا فیصلہ کیا. اسلام آباد یوئٹیڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تمام اوور کھیل کر 144 رنز بنا دیئے. ملتان سلطان کے لئے 145 ٹارگٹ کے تعاقب میں‌اخری اوور میں‌5 وکٹوں کی نقصان پر کامیابی حاصل کر کے ایونٹ میں دوسری مرتبہ جیت لیا. کپتان محمد رضوان نے 43 اور ریضاہینڈرکس نے 58 رنز بنا کر نمایا ں‌رہے.
PSL 2024 کے اس میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے آغاز سے اچھی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے. اوپنر سے بتدریج ایک اور 2 رنز بنا کر اوٹ ہو گئے. آغا سلمان 52، جورڈن کاکس نے 41، اعظم خان 13، کپتان شادارب خان11، نسیم شاہ 2، فہیم اشرف نے ایک رن بنا کر اوٹ ہو گئے.
PSL 2024 ملتان سلطان کے بالر محمد علی اور عباس نے 3،3 وکیٹں حاصل کئے،اسامہ میر نے دو اور ڈیوڈ دیلے نے ایک سکٹ حاصل کر لیا،
PSL 2024, PSL match, PSL update

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں