PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، نئے ٹرکس پر کام کررہا ہوں، ون ڈے یا ٹیسٹ میں آزماؤں گا: ابرار احمد

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، نئے ٹرکس پر کام کررہا ہوں، ون ڈے یا ٹیسٹ میں آزماؤں گا: ابرار احمد
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024 ، کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کے مسٹری سپنر ابرار احمد کا کہنا تھا کچھ نئے tricks پر کام کر رہا ہوں، ون ڈے یا ٹیسٹ میچ ہوں گے تو آزماؤں گا
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، گزشتہ شام کراچی کنگز کو شکست دینے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مسٹری سپنر ابرار احمد کا کہنا تھا کہ کچھ نئے حربوں کو ازمانے کی کوشش کر رہا ہوں
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، ، میرا ٹارگت ہے نئے بال سے آؤٹ کر کے دکھاؤں، مسٹری سپنر ہوں تو نیا بال ملے تاکہ وہاں بھی وکٹیں لوں، میرا کام محنت اور best performance دینا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ انجری کے بعد ابھی واپسی ہوئی ہے سیفی بھائی کے ساتھ کافی کھیل چکا ہوں۔PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، کراچی کی پچز کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ جس طرح ملتان کی پچز تھیں ویسی ہی کراچی کی ہیں، شروع میں پچ زیادہ مددگار نہیں تھی پر بعد میں مدد ملی، ملتان کے مقابلے میں یہاں زیادہ مدد ملی۔ PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024
PSL 2024, PSl 2024 match update, PSL table point, score live

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں