PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، کراچی میں رنگا رنگ میلہ، کراچی کنگز کا مقابلہ یونائیٹڈ سے ہو گا

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، کراچی میں رنگا رنگ میلہ، کراچی کنگز کا مقابلہ یونائیٹڈ سے ہو گا
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، شہر قائد کے نیشنل سٹیڈیم میں آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں اایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ شام 7 سات بجے شروع ہو گا۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، کراچی کنگز نے ابھی تک تین میچ کھیلے ہیں جن میں سے اسے دو میں کامیابی حاصل ہوئی اور ایک میں اسے شکست کا سامنا ہوا
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ نے اب تک چار میچز کھیل کر صرف ایک میں کامیاب ہوئے جبکہ 3 مقابلوں میں انہیں شکست سے دو چار ہونا پڑا

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، سیزن 9 لاہور قلندر کا آخری معرکہ

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 60 رنز سے شکست دیدی۔

ملتان سلطانز کے اسامہ میر کا شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

PSL 2024, Pakistan Super League 2024, colorful festival in Karachi,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں