PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، ملتان سلطانز کے اسامہ میر کا شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، ملتان سلطانز کے اسامہ میر کا شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا۔
رپورٹ 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024 ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو میچ میں 60 رنز سے شکست دے دی، شکست کے بعد قلندر کے پلے آف میں پہنچنے کے امکانات بھی کم ہو گئے ہیں۔
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، اس میچ میں ملتان سلطانز کی جانب سے کھیلتے ہوئے اسامہ میر نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا
اپنی اس پرفارمنس کے ساتھ اسامہ میر نے شاہد آفریدی کو ریکارڈ بک میں پیچھے چھوڑ دیا، اسامہ میر پی ایس ایل کی تاریخ میں ایک اننگز میں بہترین باؤلنگ کروانے والے سپنر بن گئے ہیں۔
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، ان سے پہلے یہ ریکارڈ شاہد آفریدی کے پاس تھا، انہوں نے 2018 میں پشاور زلمی کی طرف سے کھیلتے ہوئے 7 رنز دے کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل میں بہترین باؤلنگ کروانے کا ریکارڈ روبنا دیا، انہوں نے کراچی کنگز کی طرف سے کھیلتے ہوئے لاہور قلندرز کے خلاف 16 رنز دے کر 6 وکٹیں لی تھیں۔ PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024
PSL 2024, PSL live match update, PSL 2024 table point

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں