PSL 2024, پاکستان سپر لیگ 2024 سیزن 9 کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 60 رنز سے شکست دیدی۔

PSL 2024, پاکستان سپر لیگ 2024، پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 60 رنز سے شکست دیدی۔
رپورٹ 5 سی این نیوز
PSL 2024, پاکستان سپر لیگ 2024قذافی سٹیدیم میں پی ایس ایل کے 9 کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں ک214 رنز کا ٹارگٹ دے دیا
PSL 2024, پاکستان سپر لیگ 2024،   لاہور قلندرز کی 215رنز حاصل کرنے کی کوشش میں پوری ٹیم 17ویں اوور میں 154 رنز بناکرآوٹ ہو گئی ، لاہور قلندر کی طرف سے فرحان31اور وین ڈوسن 30 رنز بنا کر نواضع رہے ، فخر زمان 23، ن اور سکندر رضا نے 17 رنز بنائے۔
PSL 2024, پاکستان سپر لیگ 2024،اسامہ میر ملتان سلطانز نے 6، فیصل اکرم نے 2 جبکہ خوشدل شاہ اور آفتاب ابراہیم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
PSL 2024, پاکستان سپر لیگ 2024 ، محمد رضوان پہلے ہی اوور میں شاہین آفریدی کی گیند پر آؤٹ ہوگئے، عثمان خان نے 55 گیندوں پر 96 رنز کی شاندار زنز بنائے ریزا ہینڈرکس اور افتخار احمد نے 40، 40 جبکہ طیب طاہر نے 21 رنز بنائے۔ PSL 2024, پاکستان سپر لیگ 2024
PSL 2024, PSL table point, Multan Sultans defeated Lahore Qalandars by 60 runs

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں