پی ایس ایل8 ، کراچی کنگ کو 3 رنز سے شکست ، ملتان سلطان نے فتح حاصل کر لیا۔

پی ایس ایل 8، پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 ،کراچی کنگ کو 3 رنز سے شکست ، ملتان سلطان نے فتح حاصل کر لیا۔
PSL 2023, Today match، pakistan super league
5 سی این نیوز ویب ۔
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 کے گیارویں میچ میں ملتان سلطان نے کراچی کنگ کو بچھاڑ کر رکھ دیا۔ ملتان سلطان نے کراچی کنگ کو 3 رنز سے ہرا دیا ۔ پی ایس ایل 8
پی ایس ایل کے ایڈیشن 8 کے گیارویں میچ میں کراچی کنگ کے آخری دو چکے اور واٹ بالز بھی نہ جیتا سکے۔
کراچی کنگ کے اوپنرز نے شاندار کارکردگی دکھائی ۔ 72 رنز کی پارٹنر شپ بنا کر ایک عمدہ آغاز کر دیا تھا۔ میتھیو ویڈ نے 20 اسکور کر کے آؤٹ ہوگئے ۔ پی ایس ایل 8
جیمز ونسن نے ابتدا سے ہی جارحانہ بیٹنگ کا آغاز کیا انہوں نے 20 بالوں پر ہاف سنچری کر کے شاندار کارکردگی دکھائی۔ اور 75 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے ۔
شعیب ملک 14 رنز ، حیدر علی 12 اور جیمز ونسن کے 7 چوکے اور 6 شاندار چکے لگا کر بہترین رنز جوڑ دئے ۔
کپتان عماد نے توفانی بیٹنگ کرتے ہوئے 26 بالوں پر 46 رنز بنا ڈالے۔
ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 4 چھکوں اور 10 چوکے مار کر 64 بالز پر 110 رنز بنا ڈالا۔ ملتان سلطان نے صرف 2 وکٹوں کی نقصان پر 192 رنز بنا دیئے۔ شان مسعود نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے ایونٹ کی پہلی ہاف سنچری بنا دی۔ شان مسعود نے مجموعی طور پر 34 بالوں کا سامنا کیا ۔ 51 اسکور بنا دئے۔ ایک چھکا اور 6 چوکے شامل ہیں ۔
کراچی کنگ کے بالز شعیب ملک اور محمد عامر نے ایک ایک وکٹ لینے میں کامیاب رہا۔ باقی بالر خاص پرفارمینس دکھانے میں ناکام رہے ۔ پی ایس ایل 8
پاکستان سپر لیگ ایونٹ 8 کے آخری میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا اس کے بعد تمام میچز 26 فروری سے لاہور قدافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ پی ایس ایل 8
ملتان سلطان کل چار میچوں میں سے ایک میچ ہار گیا تھا ۔
کراچی کنگ چار میچوں میں سے اب تک ایک ہی میچ جیتا ہے باقی میچ ہار چکے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں