پی ایس ایل 8, کویٹہ گلیڈی ایٹر کا مقابلہ آج لاہور قلندر سے ہوگا۔

پی ایس ایل 8، پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن8 ، کویٹہ گلیڈی ایٹر کا مقابلہ آج لاہور قلندر سے ہوگا۔
PSL 2023, today match، pakistan super league
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 کے ایک اہم میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ۔ کویٹہ گلیڈی ایٹر نے پہلے میچ میں ملتان سلطان کا ہرایا تھا۔ اور کراچی کنگز نے 76 رنز کے مارجن سے فتح حاصل کیا تھا۔ پی ایس ایل 8
فخر زمان اور مرزا طاہر کے بہترین پرفارمینس دکھانے کیلئے بیتاب دکھائی دے رہے ہیں ۔ میڈل آرڈر ہمیشہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں ۔ کامران غلام ، حسین طلعت ، سکندر رضا میچ دباؤ کے باعث کوئی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہا ہے
شاہین آفریدی ، حارث رؤف ، ڈیوڈ ویزے رنز روکنے کے ساتھ ساتھ وکٹ لینے میں بھی کامیاب ہو جاتے ہیں ۔ کویٹہ گلیڈی پہلے ملتان سلطان کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی ۔ دوسرے میچ میں کم بیک کرتے ہوئے 6 رنز سے جیت لیا تھا۔ پھر تیسرے میچ میں پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی ۔ پی ایس ایل 8
کویٹہ گلیڈی ایٹر کو فتح کے ٹریک میں واپسی کیلیے اپنے ٹاپ آرڈر کو پرفارمینس دکھانے کی ضرورت ہے پی ایس ایل 8

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں