پی ایس ایل 2023، ملتان سلطان نے لاہور قلندر کو 84 رنز سے شکست دے دیا.

پی ایس ایل 2023، ملتان سلطان نے لاہور قلندر کو 84 رنز سے شکست دے دیا.
PSL 2023, Pakistan uper league, today match update
5 سی این نیوز ویب
پاکستان سپر لیگ 2023 کے پلے آف مرحلے میں‌اج لاہور قلندر کا مقابلہ ملتان سلطا ن سے ہو گیا، ملتان سلطا ن نے لاہور قلندر کو 84 ربز سے ہرا کر فائنل کے لیے رسائی حاصل کر لیا گیا.
پی ایس ایل 2023 کے پلے آف مرحلے کا اہم میچ لاہور کے قدافی اسٹیڈیم میں‌کھیلا گیا. ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندر کو بیٹنگ کی دعوت دے دی. اور ملتان سلطان نے پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا. لاہور قلندر نے پہلے ینٹنگ کرتے ہوئے 161 رنز بنا پایا.
پی ایس ایل 2023 ، ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان نے 33، عثمان خان نے 29، ریلی روسو نے 13 رن بنا کر اوٹ ہو گئے . ملتان سلطان کے پولارڈ نے 57 رنز بنا کر شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا.
پی ایس ایل 2023 میں لاہور قلندر 10 میچوں میں سے 7 میچز جیتے ہوئے ہیں‌اور فائنل کھیلنے کے لیے ایک ایلیمینیٹر میچ جیتنے کی ضرورت ہیں‌.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں