PSL 2024، پی ایس ایل 2024، 2023 کے فاتح لاہور قلندر، ملتان سلطان کو ایک رن سے شکست

PSL 2024، پی ایس ایل 2024، 2023 کے فاتح لاہور قلندر، ملتان سلطان کو ایک رن سے شکست
PSL 2023, Pakistan uper league, today match, psl final
5 سی این نیوز ویب.
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، 2023 کے فائنل میں لاہور قلندر نے ملتان سلطان کو ہرا کر پی ایس ایل 2023 کا چمپین شپ اپنے نام کرا لیا. لاہور قلندر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 200 رن بنائے ، ملتان سلطان سے سنسی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے ملتان سلطان کو شکست دے دیا.
پی ایس ایل 2024، 2023 میں لاہور قلندر نے ٹاس جیت کو پہلے کرتے ہوئے 200 کے شاندار اننگز کھیلے . پی ایس ایل کے فائنل میچ لاہور قدافی کرکٹ اسٹیڈیم میں‌کھیلے گئے .
PSL 2024، لاہور قلندر کے اوپنر نے اغاز سے ہی جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا. فخر زمان اور مرزا بیگ نے شاندار اوپن کیں. مرزا بیگ نے 18 گیندوں پر 30 رنز بنا دئے . بعد ازاں احسان اللہ کے بالز پر کیچ اوٹ ہو گئے .فخر زمان کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے عبداللہ شفیق نے 95 کا مجموعی اسکور جوڑ دیا . فخر زمان 39 رنز بنا کر اسامہ میر کے بالز پر اوٹ ہو گئے . عبداللہ شفق اور سیم بلینگز کے ساتھ ملکر اسکور 111 تک پہنچا دیا . 111 کے مجموعی اسکور کے ساتھ ہی عبداللہ شفیق اور سیم بلینگز اوٹ ہو گئے . سکندر رضا، احسن بھٹی کوئی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے.
پی ایس ایل کے کپتان شاہین شاہ افریدی نے جاحانہ کھیل کو مظاہرہ کرتے ہو ٹیم کی مجموعی اسکور 178 تک پہنچا دیا عبداللہ شفیق نے بالوں پر65 رن بنا کر انور علی کے بالز پر اوٹ ہو گئے .
PSL 2024، پی ایس ایل 2023 لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ افریدی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 15 بالوں‌پر 44 رنز بنا دئے .اور وہ ناٹ اوٹ رہے. لاہور قلندر نے مجموعی طور پر 200 رنز ٹارگٹ دئے. PSL 2024
ملتان سلطان کے بالرز اسامہ میر نے 3 وکٹیں‌حاصل کر لیا. خوشدل شاہ اور حسان اللہ نے ایک ایک وکٹ لینے میں‌کامیاب ہوئے . لاہور قلندر نے ملتان سلطان کو ایک بڑا ہدف دے دیا.
PSL 2024، پی ایس ایل 2023 کے اس میچ میں ملتان سلطان نے 200 کے تعاقب میں‌اغاز سے ہی لڑکھڑاتے رہے.ملتان سلطان کی طرف سے بیٹنگ کرتے عثمان خان 18 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے .ملتان سلطان نے زمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے روسو کے ساتھ ملکر مجموعی اسکور 105 تک پہنچا دیا. ریلی روسو نے 32 بالز پر 52 رن بنا کر راشد خان کے بالز پر بولڈ ہو گئے . انور علی اور اسامہ میر بغیر کھاتا کھولے پویلین پوٹ گئے . خوشدل شاہ 25، عباس افریدی نے 17 رن بنا کر مجموعی اسکور 199بنائے ، ملتان سلطان کو لاہور قلندر کے ہاتھوں ایک رن سے شکست کاسامنا کرنا پڑا
PSL 2024، پی ایس ایل 2023 کے فاتح ٹیم کو 12 کروڑ روپئے بطور انعام ملے گا اور رنرز ٹیم کو 4 کروڑ روپئے دئے جایئں‌گے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں