پی ایس ایل 8, کراچی کنگ کا مقابلہ کویٹہ گلیڈی ایٹر سے ہوگا۔

پی ایس ایل 2023 , کراچی کنگ کا مقابلہ کویٹہ گلیڈی ایٹر سے ہوگا۔
PSL 2023, Pakistan super league, today match
پاکستان سپر لیگ 2023.
پی ایس ایل 8 کے سپر کھیل شروع ہو چکا یے۔ آج پاکستان سپر لیگ 2023 میں کراچی کنگ کا مقابلہ کویٹہ گلیڈی ایٹر سے گا۔ پی ایس ایل کے 22 ویں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلے جائیں گے ۔
دونوں ٹیمیں جیتنے کیلئے پر امید ہیں ۔
کراچی کنگ اور کویٹہ گلیڈی ایٹر دونوں ٹیمیں نیٹ پریکٹس میچ میں بولنگ ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس پر زور دے رہے ہیں ۔
کراچی کنگ میچ میں کم بیک کیلئے کوشاں ہیں اور کویٹہ گلیڈی کراچی کنگ کو دوبارہ زیر کرنے کیلئے بے تاب دکھائی دے رہی ہے ۔ گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی نے کراچی کنگ کو 6 رنز سے شکست دیا تھا۔
کراچی کنگ شکست کا بدلہ لے پائیں گے ۔ کویٹہ گلیڈی اپنی جیت کا سلسلہ برقرار رکھ پائے گا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شائقین دونوں ٹیموں کے حوصلے بڑھائیں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں