پی ایس ایل 2023، پلے اف مرحلے کے لیے ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا.

پی ایس ایل 2023، پلے اف مرحلے کے لیے ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا.
PSL 2023, Pakistan super league, The teams for the play-off stage have been decided.
5 سی این نیوز ویب اسپورٹس.
پاکستان سپر لیگ 2023، کے پلے اف مرحلے کے لیے چار ٹیموں کا فیصلہ ہو گئے ہیں‌.پی ایس ایل 2023 کے سیزن 8 کے اگلے میں‌چار ٹیمیں لیا گیا ہے جو ٹیبل پوائنس پر سے اگے ہیں‌.
اسلام آباد یونائیٹڈ‌اور پشاور زلمی کے میچ کے بعد پلے اف مرحلے کے لیے ٹیمیں‌واضح ہو گیے.
ٌلاہور قلندرز پی ایس ایل کے سب سے زیادہ جیتنے والے ٹیم ہے ، جنہوں‌نے کل سات میچز جیت گئے ہیں‌. جو پی ایس ایل 2023 کے پوایئنس ٹیبل پر سب سے اوپر ہے.
ملتان سلطان پی ایس ایل 2023 کے ٹیبل پوایئس پر دوسرے نمبر پر ہے ، اسلام اباد یونائیٹڈ تیسرے اور پشاور زلمی چوتھے نمبر پر ہیں‌
پاکستان سپر لیگ 2032 کے پلے اف مرحلے کا پہلا میچ 15 مارچ کو لاہور قلندر کا مقابلہ ملتان سلطان سے ہو گا م جو ٹیم جیتے گا وہ فائنل میں‌چلا جائے گا. ہارنے والا ٹیم ایلی منٹر ٹو کھیلے گا،.
پی ایس ایل 2023 کا پہلا ایلی منٹر میچ 16 مارچ کو کھیلا جائے گا، جس پشاور زلمی کا اسلام اباد یونائیٹڈ سے ہو گا.
پاکستان سپر لیگ 2023 کا فائنل 19 مارچ کو ہو گا.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں