PSL 2024، پاکستان کے نصف سے زائد نوجوانوں نے دیکھا ہی نہیں ۔دلچسپ وجوہات

PSL 2024، پی ایس ایل 2024، 2023، پاکستان کے نصف سے زائد نوجوانوں نے دیکھا ہی نہیں ۔ سروے میں انکشاف
PSL 2023, Pakistan super league. PSL survey report
پاکستان سپر لیگ 2023 کے ایڈیشن 8 حال ہی میں اختتام پذیر ہو گئے ہیں ۔ فائنل لاہور قلندر نے اپنا نام کر لیا۔ لیکن ایک معروف سروے ریسرچ اور کنٹلٹسنی کے مطابق پاکستان سپر لیگ 2023 کے نوجوان میں سے 51 فیصد نوجوانوں نے دیکھا ہی نہیں ۔ ان میں سے 49 فیصد نوجوانوں نے جزوی طور پر دیکھا گیا ۔
PSL 2023, Pakistan super league. PSL survey report
PSL 2024 سروے کرنے والے فرم نے یہ سروے آئن لائن کیا جس میں سوا ل کیا کہ آپ نے پی ایس کا کوئی میچ دیکھا جواب میں ہاں اور نہیں کا آپشن دیا گیا . اس سروے میں‌حصہ لینے والے 51 فیصد نوجوانوں نے نہیں دیکھا کی آپشن پر کلک کیا۔ اور 49 فیصد نوجوانوں نے جزوی طور پر دیکھا.
PSL 2024، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا تھا کہ پاکستان سپر لیگ نے آئی پی ایل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ اور ڈیجٹل پیلٹ فارم پر پی ایس ایل کو دیکھنے والوں کی تعداد آئی پی ایل سے زیادہ تھی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ ڈیجیٹل میڈیا پر پی ایس ایل کو 150 ملین سے زائد لوگوں نے دیکھا ہے۔ جو پی ایس ایل کی بڑی کامیابی ہے۔ نجم سیٹھی کے ٹی وی پروگرام کی ریٹنگ 0.4 فیصد ہیں اور پی ایس ایل کی 11 ریٹنگ مل گیا ہے جو پہلے ایونٹ سے بہت زیادہ ہے. PSL 2024
PSL 2023, Pakistan super league. PSL survey report

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں