WhatsApp Image 2023 02 16 at 10.35.32 AM 1 327

منیبہ علی صدیق ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں سنچری بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں
Pakistan News,Muniba Ali Siddique became the first Pakistani woman player to score a century in T20
۔ انھوں نے جنوبی افریقہ میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران آئر لینڈ کے خلاف 68 گیندوں پر 14 چوکے لگا کر 102 رنز بنائے جس کی بدولت پاکستان نے 70 رنز سے فتح حاصل کی۔ وہ دنیا میں صرف چھٹی خاتون ہیں جنھیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

منیبہ علی صدیق ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں سنچری بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئی ہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں