کویٹہ سے پشاور جانے والے جعفر ایکسپریس میں دھماکہ ، ایک خاتون جاں بحق ۔
کویٹہ سے پشاور جانے والے جعفر ایکسپریس کو حادثہ ، ایک خاتون جاں بحق ۔
ُُُُُُُPakistan news bom blast in pakistan railway way to peshawar
pکویٹہ سے پشاور جانے والے جعفر ایکسپریس کو چیچہ وطنی کے قریب خوف ناک حادثہ کا شکار ہو گئی ۔ اس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئے ۔
جعفر ایکسپریس میں بوگی نمبر چار میں دھماکہ ہو گئے ۔ جس کے بعد ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی شروع کردی دیا۔
پولیس نے نعش اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی پہنچا دیا
بم دھماکے کی نوعیت جاننے کیلئے بم ڈسپوزل ٹیمیں روانہ
Load/Hide Comments