معروف ہدایت کار و ٹی وی میزبان ضیا محی الدین دار فانی سے رخصت ہوئے گئے ۔

ُمعروف ہدایت کار و ٹی وی میزبان ضیا محی الدین دار فانی سے رخصت ہوئے گئے ۔
pakistan news
کراچی ، 5 سی این نیوز ویب ۔
ممتاز ٹی وی میزبان و اداکار ، ہدایت کار ضیا محی الدین 91 برس میں انتقال کرگئے ۔
ضیاء محی الدین کافی عرصہ تک علالت کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ضیاء الدین آنتوں کی بیماری میں مبتلا تھے ۔ ان کے حال ہی میں آپریشن کیا گیا ۔ آپریشن کے بعد کامیاب نہ ہو سکا ۔ آج کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں