class="page-template-default page page-id-404 group-blog">
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، پاک ایران تعلقات میں‌بڑی پیشرفت، شگر سیاحت کی فروغ کے لیے سونی اور کھوج کی جانب سے بلتستان بھر کے فوٹوگرافر کے لیے سیشن کا انعقاد سعودی وزیر خارجہ کا دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے نوشکی گاڑی پر فائرنگ، 2 ہلاک، 9 مزدور اغواء کے بعد قتل IPL 2024، آئی پی ایل 2024، 17 گیندوں میں نصف سنچری، 93 گیندوں میں 199، نئی ریکارڈ قائم شگر، سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ ، خاتون ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ سندھ جان بحق پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ ، پاکستان کے 5 بڑے ریلوے اسٹیشنز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ گلگت شہر میں بم دھماکہ، ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے شگر مجلس وحدت المسلمین شگر کے زیر اہتمام شگر میں جشن نزول قرآن کے حوالے سے قرآن دستور حیات کانفرنس کا منعقد ہوئی۔ شگر آن لائن مقابلہ حسن قرات القرآن جیسے پروگرام سے لوگوں میں تلاوت قرآن کا رجحان بڑھتا ہے ایسے پروگرام ہمیشہ وقتاً فوقتاً جاری رہنا چاہیے ، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی

پاکستان

پاکستان
ضلع شگر میں سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ کارنگارنگ میگا ایونٹ پولو ٹورنامنٹ اپنے عروج پر

پولو میچ کے تمام ایونٹ اماچہ گرونڈ شگر میں ہوں گے البتہ سیمی فائنل اور فائنل سکردو شاہین گرونڈ میں ہوں گے، کولڈ ڈیزرٹ انتظامیہ
سوشل میڈیا پر فائنل اور سیمی فائنل میچز کو شگر سے باہر لے جانے پر کڑی تنقید،
اس سلسلے میں راجہ معظم اماچہ صدر پولو ایسوسی ایشن شگر نے بھی اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا
سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ ریلی پولو ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل اور فائنل بھی عماچہ پولو گراؤنڈ شگر میں ہی کھیلا جائے گا۔