آئی سی سی ورلڈکپ کیھلنے کے لیے انڈیا کے کس کس اسٹیڈیمز کا ا نتخاب کیے گیے ہیں
آئی سی سی ورلڈکپ کیھلنے کے لیے انڈیا کے کس کس اسٹیڈیمز کا انتخاب کیے گئے ہیں
livescore today, Which stadium in India has been selected to host the ICC World Cup
آئی سی سی ورلڈکپ 2023 ، ورلڈ کپ 5 اکتوبر کو احمد آباد میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے شروع ہو گا
1996 کے ورلڈکپ بھی اسی گراونڈ سے شروع ہو تھا.
livescore today, Which stadium in India has been selected to host the ICC World Cup?
میزبان بھارت اپنا پہلا میچ آسٹریلیا کے خلاف چنائی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 15 اکتوبر کو وہ احمد آباد میں روایتی حریف پاکستان کی میزبانی کریں گے، جو 19 نومبر کو فائنل کی میزبانی بھی کرے گا۔
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچز دیگر مقامات یعنی دہلی، کولکتہ، ممبئی، لکھنؤ اور دھرم شالہ اور پونے ہیں۔ دو سیمی فائنلز میں سے ایک ممبئی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔
livescore today, Which stadium in India has been selected to host the ICC World Cup?
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے مقامات ورلڈکپ 2023 کے لیے شہروں اور سٹیڈیمز کی مکمل فہرست
احمد آباد: نریندر مودی اسٹیڈیم، موتیرا (انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹورنامنٹ اوپنر؛ بھارت بمقابلہ پاکستان؛ فائنل)
بنگلورو: ایم چناسوامی اسٹیڈیم
چنئی: ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم
دہلی: ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم
دھرم شالہ: ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
لکھنؤ: بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپائی ایکنا کرکٹ اسٹیڈیم
حیدرآباد: راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، اپل
پونے: مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
کولکتہ: ایڈن گارڈنز
ممبئی: وانکھیڑے اسٹیڈیم
livescore today, Which stadium in India has been selected to host the ICC World Cup?