کرکٹ ورلڈ کپ 2024 ، پاکستانی کرکٹ ٹیم لاہور سے براستہ دبئی بھارت روانہ

کرکٹ ورلڈ کپ 2024، پاکستانی کرکٹ ٹیم لاہور سے براستہ دبئی بھارت روانہ
livescore
5 سی این نیوز ویب
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2024 ، پاکستان کے قومی ٹیم لاہور سے براستہ دبئی انڈیا بھارت روانہ ہو گیا ، قومی ٹیم دبئی میں مختصر قیام کے بعد بھارت روانہ ہو گی.اج رات 9 بجے انڈین ٹائم کے مطابق حیدرآباد پہنچ جائیں گے.
قومی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ 29 ستمبر کو نیوزلینڈ کے ساتھ کھیلا جائے گا.اور 3 اکتوبر کو اسٹریلیا کے ساتھ شیڈلڈ ہیں‌،قومی ٹیم 6 اکتوبر کو ورلڈ کپ 2024پہلا میچ کھیلا جائے گا.

پاکستان کے قومی ٹیم میں کون کون کھیل رہے ہیں،، ….. جانیے.

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 ، گرانڈ اور ٹکٹ تفصلات جانیے.
آئی سی سی ورلڈ کپ 2024 کی شیڈول جانیے

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کے عزم سے جا رہے ہیں.قومی کرکٹ ٹیم کا مورال بہت بلند ہیں،ہماری کوشش ہیں کہ اچھا میچ کھیلیں‌اور ورلڈکپ لے کر آئیں. بالر نسیم شاہ کو ہم مس کریں‌گے ، نسیم شاہ اور شاہیں‌شاہ افریدی کی جوڑی بہت اچھی تھی.
livescore, cricket news, icc cricket world cup 2023, schedule

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں