لاہور بورڈ نے نویں کلاس کی رزلٹ جاری کردیاگیا

لاہور بورڈ نے 9 نویں کلاس کی رزلٹ جاری کردیاگیا.
Lahore board 9th class result
5 سی این نیوز ویب
لاہور بورڈ نے نویں کلاس کی رزلٹ جاری کر دیا گیا. لاہور بورڈ نے پنجاب بھر میں نوٰیں‌کلاس کے نتایج کا اعلان کر دیا لاہور بورڈ میں پنجاب بھر سے کل 2 لاکھ 95 ہزار 121 طلبہ و طالبات نے شرکت کی، کامیاب امیدواروں‌کے تناسب 49 اعشارہ 60 فیصد رہا.
رزلٹ چیک کرنے کے لیے لاہور بورڈ کے ویب سے چیک کر سکتے ہیں‌، ویب سائٹ لنک Lahore board 9th class result

پی ڈی ایف میں رزلٹ دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں‌… لنک

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں