نوکری 2024، ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اسلام آبادمیں نوکری کرنے کا موقع

job alert today, Job 2024, Job opportunity in Virtual University of Pakistan Islamabad

نوکری 2024، ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اسلام آبادمیں نوکری کرنے کا موقع
ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اسلام آباد میں نوکری حاصل کرنے کا موقع! اگر آپ بھی ایک موثر اور ترقی پسندانہ کردار ادا کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں، تو اب موقع آ گیا ہے۔
ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اسلام آباد میں نوکریوں کی تفصلات
نوکری کی نوعیت ،، فل ٹایم
– تعلیمی قابلیت اور شعبہ: میٹرک، انٹرمیڈیٹ، بیچلر، ماسٹر، ایم ایس، بی ایس
درخواست دینے کی تاریخ 31 مارچ، 2024 شروع کر دیا گیاہے
درخواست دینے کی آخری تاریخ: 25 اپریل، 2024 ہیں ، اس کے بعد موصول ہونے والے درخواستیں قابل غور نہیں‌کیا جائے گا
پوسٹوں کی مقام: اسلام آباد
آن لائن درخواست دے سکتے ہیں
آپ کو آن لائن اپنے سی وی اور ضروری معلومات فراہم کریں‌تاکہ آپ کو انٹریو کے لیے کال کیا جا سکے

نوکریوں کی مزید تفصلات کے لیے لنک پر کلک کریں‌ …. لنک
درخواست دینے کا طریقہ:
– آپ کو ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے حکام کی طرف سے موصول کردہ اشتہار کو مکمل طور پر پڑھنا ہوگا۔
– اون لائن درخواست دینے کی مکمل تفصیلات کے لیے ایس آئی بی اے پر آن لائن پڑھیں۔

اپنی مستقبل کو مضبوط بنائیں اور ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے اس موقع کا فائدہ اٹھائیں۔

مزید تازہ ترین جاپ کے لیے لنک پر کلک کریں….. لنک
job alert today, Job 2024, Job opportunity in Virtual University of Pakistan Islamabad

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں