اسلام اباد . ایف نائن پارک لڑکی سے زیادتی کیس کی حقائق
اسلام آباد . ایف نائن پارک لڑکی سے زیادتی کیس کی حقائق
Islamabad . F Nine Park girl rape case facts
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایف نائن پارک میں زیادتی ہونے والی لڑکی کا اصل حقائق سامنے آگئے” عین شاہد نے اصل حقائق بتا دیا ، میں نے اپنی آنکھوں سے F-9 پارک میں زیادتی ہوتے دیکھی. لڑکی اپنے دوست کے ساتھ تھی اور چار بندے پیچھے لگے تھے، دو کے ساتھ پستول تھی اور لڑکی کا بوائے فرینڈ بھاگ گیا”۔ اور وہ لڑکی کو گن پوائنٹ پر لے گئے پارک میں چار سال سے مزدوری کرنے والے چاچا کا بیان،
Islamabad . F Nine Park girl rape case facts
اسلام آباد پولیس ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل بیٹھ کر پارک کے سیکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنا رہی ہے۔
کسی بھی ایمرجنسی حالت میں 15 پر کال کریں۔
مزید تفصیلات کے مطابق پیمرا نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں واک کے لیے جانے والی خاتون سے دو مسلح افراد کی زیادتی سے متعلق خبر نشر کرنے سے ٹی وی چینلز کو روک دیا..