آئی پی ایل 2024، پہلے میچ میں چنئی سپرکنگز نے آر سی بی کو6وکٹوں سےدی شکست

آئی پی ایل 2024، پہلے میچ میں چنئی سپرکنگز نے آر سی بی کو6وکٹوں سےدی شکست
رپورٹ، 5 سی این نیوز
آئی پی ایل 2024 کے پہلے میچ میں سی ایس کے نے آر سی بی کو 6 وکٹوں سےُہرا دیا
چنئی کی جانب سے بلے بازی میں شاندار کارکردگی دکھاتےُہوئے شیوم دوبے نے 5 چوکوں اور 1 چھکے کی مدد سے28 گیندوں کا سب سے زیادہ اسکور بنایا۔
IPL 2024، رائل چیلنجرز بنگلور (RCB) ایک بار پھرچیپاک میں، چنئی سپر کنگز کو شکست نہ دے سکا بنگلورو نے 2008 میں پہلی اور آخری بار چنئی کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دی تھی۔> آئی پی ایل 2024 کے پہلے میچ میں سی ایس کے نے آر سی بی کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ چنئی کی جانب سے بلے بازی میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے شیوم دوبے نے 5 چوکوں اور 1 چھکے کی مدد سے 38 (28 گیندوں) کا سب سے زیادہ اسکور بنایا۔ IPL 2024، جب کہ بولنگ میں مستفیض الرحمان نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ جڈیجہ نے دوبے کا ساتھ دیتے ہوئے ٹیم کو جیت دلانے میں مدد کی ۔ IPL 2024
IPL 2024, IPL score, IPL schedule 2024

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں