آئی پی ایل 2024، میں بڑا فیصلہ، چنئی سپر کنگز نے کپتان دھونی کی جگہ ریتوراج کو کپتان بنا دی

آئی پی ایل 2024، میں بڑا فیصلہ، چنئی سپر کنگز نے کپتان دھونی کی جگہ ریتوراج کو کپتان بنا دی
رپورٹ ، 5 سی این نیوز
آئی پی ایل 2024، میں بڑا فیصلہ، چنئی سپر کنگز نے کپتان دھونی کی جگہ ریتوراج کو کپتان بنا دی
آئی پی ایل 2024 سے ایک دن پہلے چنئی سپر کنگز نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ CSK نے ٹیم کا کپتان تبدیل کر دیا ہے۔ مہندر سنگھ دھونی کی جگہ سلامی بلے باز ریتوراج گائیکواڑ آئی پی ایل کے 17ویں سیزن میں سی ایس کے کپتان ہوں گے ایم ایس دھونی کی کپتانی میں سی ایس کے نے ریکارڈ 5 بار آئی پی ایل کا خطاب لیا ہے دھونی نے 2022 سے پہلے بھی CSK کی کپتانی چھوڑی تھی
اس وقت فرنچائز نے رویندر جڈیجہ کو کپتان بنا دیا تھا
لیکن جڈو کی قیادت میں سی ایس کے نے لگاتار کئی میچ ہارے، جس کے بعد دھونی کو ٹورنامنٹ کے وسط میں دوبارہ کپتان بنے کا موقع ملا تھا
IPL 2024, Chennai Super Kings replace Dhoni with Rituraj as captain

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں