IPL 2024,،ٰریشبھ پنت کے طوفانی بیٹنگ، ، کولکتہ نے لگائی جیت کی ہیٹ ٹرک

IPL 2024, IPL Schedule 2024, IPL match update

IPL 2024,،ٰریشبھ پنت کے طوفانی بیٹنگ، ، کولکتہ نے لگائی جیت کی ہیٹ ٹرک
IPL 2024، سنیل نارائن، انگکرش رگھوونشی اور آندرے رسل کی طوفانی اننگز کی بدولت کے کے آر نے 7 وکٹوں پر 272 رنز کا سکور بنایا ۔ اس کے جواب میں کپتان ریشبھ پنت کی شاندار نصف سنچری بھی دہلی کی ٹیم کو بڑی شکست سے نہ دور رکھ سکی اور دہلی کی پوری ٹیم 166 رنز پر ہی ہار مان گئی
IPL 2024، انڈین پریمیئر لیگ کے نئے سیزن میں ٹورنامنٹ کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا اسکور نظر آیا کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیت کر دہلی کیپٹلز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا سنیل نارائن، انگکرش رگھوونشی اور آندرے رسل کی شاندار اننگز کی بدولت کے کے آر نے 7 وکٹوں پر 272 رنز کا بنا ڈالے
دہلی کی پوری ٹیم 166 رنز پر ڈھیر ہوگئی اس طرح کولکاتہ نے یہ میچ 106 رنز کے بڑے فرق سے جیت لیا۔

پی سی بی نے بابر اعظم کو قومی ٹیم کا دوبارہ کپتانی سوپ دی

IPL 2024, IPL Schedule 2024, IPL match update

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں